عثمان بزدارکی کرپشن کا ایک اور سکینڈل سامنے آ گیا

May 23, 2022 | 13:35:PM
عثمان بزدارکی کرپشن کا ایک اور سکینڈل سامنے آ گیا
کیپشن: عثمان بزدار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نےعثمان بزدار پر سیمنٹ کے لائسنس بیچنے کا الزام لگا دیا۔

وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کراچی میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ سابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار صاحب نے سیمنٹ فیکٹری کے 16 لائسنس بیچے ہیں۔

 مفتاح اسماعیل نے کہا کہ شہباز شریف نے دس سال میں سیمنٹ فیکٹری کا ایک لائسنس بھی نہیں دیا۔

یہ بھی پڑھیں:ن لیگ کو جھٹکا۔ جلیل شرقپوری نے بڑا فیصلہ کرلیا
 وزیرخزانہ کا کہنا تھا کہ عمران خان کے دھرنے کی وجہ سے آئی ایم ایف کے مذاکرات اسلام آباد کے بجائے دوحہ میں ہو رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:عمران خان نے ایک اوریوٹرن لے لیا