شکار پور :پرانی دشمنی پر 2گروپوں کے درمیان فائرنگ ۔۔ 4 افراد قتل

May 23, 2021 | 10:31:AM
شکار پور :پرانی دشمنی پر 2گروپوں کے درمیان فائرنگ ۔۔ 4 افراد قتل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24نیوز)سندھ کے ضلع شکار پور کےگاؤں شاھیم مارفانی میں دو گروپوں میں فائرنگ  سے 4 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ۔

پولیس کے مطابق دونوں گروپوں  کے درمیان فائرنگ کا واقعہ  پرانی دشمنی پرپیش آیا  جس کے نتیجے میں 4 افرادموت کی وادی میں جا پہنچے۔  پولیس نے موقع پرپہنچ کر صورتحال پر قابو پالیا  اور معاملے کی تحقیقات کی جا رہی ہیں ۔
 یہ بھی پڑھیں: امامِ کعبہ پر دورانِ خطبہ حملے کی کوشش، ملزم گرفتار