صدر عارف علوی نےایڈیشنل ممبر فیڈرل پبلک سروس کمیشن کااستعفیٰ منظور کرلیا

Mar 23, 2023 | 10:15:AM
صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے ایڈیشنل ممبر فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے استعفیٰ کی منظوری دے دی
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے ایڈیشنل ممبر فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے استعفیٰ کی منظوری دے دی۔

اسٹیبلمشنٹ ڈویژن نے صدر پاکستان کی منظوری کے بعد احکامات جاری کر دیئے۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے احکامات کے مطابق صدر نے ڈاکٹر اختر نذیر وڑائچ کا 27 مارچ 2023 سے بطور ایڈیشنل ممبر فیڈرل پبلک سروس کمیشن استعفیٰ منظور کرلیا۔