سینئرصحافی افتخار احمد کے بھائی آغا اقبال احمد خان انتقال کر گئے
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)سینئرصحافی افتخار احمد کے بھائی آغا اقبال احمد خان انتقال کر گئے۔
مرحوم کی نماز جنازہ کل شام 6بجے وینس ہاؤسنگ سکیم فیروزپورروڈپرادا کی جائے گی۔
دماغی فالج کے باعث آغا اقبال احمد خان ہسپتال میں زیرعلاج تھے۔
یہ بھی پڑھیں:تیل کی قیمتوں میں کمی