جامشورو کے قریب باراتیوں کی گاڑی کو حادثہ،دولہا جاں بحق،10 افراد زخمی 

Jun 23, 2025 | 10:51:AM
جامشورو کے قریب باراتیوں کی گاڑی کو حادثہ،دولہا جاں بحق،10 افراد زخمی 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( 24 نیوز )جامشورو کے قریب باراتیوں کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں دولہا جاں بحق جبکہ افراد 10 زخمی  ہوگئے۔ 

ریسکیو حکام کے مطابق موٹر وے پر لونی کوٹ کے قریب ٹرالر اور کوسٹر میں تصادم کے نتیجے میں 10 باراتی زخمی ہوگئے،لاش اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

 یہ بھی پڑھیں:امریکا نے چین سے مدد مانگ لی۔۔۔

پولیس کے مطابق  بارات حب سے نوشہروفیروز جارہی تھی،حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔