عمران خان کا ٹرائل ،رات کے اندھیرے میں چیف جسٹس سے ملاقات کیلئے کون گیا؟تہلکہ خیز انکشاف

Jun 23, 2023 | 09:50:AM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

فوجی عدالتوں میں عمران خان کا ٹرائل ،رات کے اندھیرے میں چیف جسٹس سے ملاقات کیلئے کون گیا؟پروگرام’سلیم بخاری شو‘ میں گروپ ایڈیٹر سٹی نیوز نیٹ ورک سلیم بخاری نے تہلکہ خیز انکشاف کردیا ،کہتے ہیں کہ چیف جسٹس سے ملاقات کیلئے بیرسٹر اعتزاز احسن اور لطیف کھوسہ ملنے گئے،ملٹری کورٹس آرمی ایکٹ کے تحت بنیں،یہ کسی بندے کو ٹارگٹ کرنے کیلئے نہیں بنائی گئی تھیں ۔اب اعتراض کرنا مناسب نہیں ہیں۔امکان ہے کہ فوجی عدالتوں میں عمران خان کا ٹرائل ہوگا،اسی لئے ملٹری کورٹس کیخلاف شور مچایا جارہا ہے؟مزید دیکھیے اس ویڈیو میں 

دیگر کیٹیگریز: ویڈیوز
ٹیگز: