نیوزی لینڈ بھارت کو دھول چٹا کر ٹیسٹ کرکٹ کا عالمی چیمپئن بن گیا

Jun 23, 2021 | 22:58:PM
 نیوزی لینڈ بھارت کو دھول چٹا کر ٹیسٹ کرکٹ کا عالمی چیمپئن بن گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)نیوزی لینڈ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں بھارت کو چاروں شانے چت کرتے ہوئے 8 وکٹوں سے شکست دے کر ٹیسٹ کرکٹ کا عالمی چیمپئن بن گیا ہے۔ 
تفصیلات کے مطا بق ساوتھ ہمپٹن میں پہلی ٹیسٹ چیمپیئن شپ کا فائنل کھیلا گیا جس میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔

کیوی ٹیم کو جیت کے لیے 139 رنز کا ہدف ملا جو اس نے صرف دو وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔ 

یہ بھی پڑھیں: عامر لیاقت اور طوبیٰ کی بھی طلاق ہوگئی ؟ سو شل میڈیا پر نیا محا ذ کھل گیا