کرش 4 کا ہیرو کو ن ؟

Jun 23, 2021 | 22:34:PM
کرش 4 کا ہیرو کو ن ؟
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( ما نیٹرنگ ڈیسک)بالی ووڈ کے مشہور و معروف ایڈونچر ہیرو ہریتھک روشن نے کرش سیریز کی نئی فلم ’کرش 4‘ بنانے کا اعلان کردیاہے۔ 
تفصیلات کے مطا بق با لی ووڈ کے مشہور ادا کا ر را کیش رو شن کے بیٹے ہریتھک رو شن کی کرش سیریز کی فلمیں  ان کے کیریئر کی بہترین فلموں میں سے ایک قرار دی جاتی ہیں۔

ہریتھک نے اس سیکوئل کی پہلی فلم کے 15 سال مکمل ہونے پر فلم کے کردار کرش کی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کی۔ تاہم کر ش فو ر کے ہیرو سے متعلق ابھی تک انہوں نے کو ئی واضح جوا ب نہیں دیا ہے۔


ویڈیو شیئر کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ ’ماضی ہو چکا، اب دیکھتے ہیں کہ کرش 4 آپ کے لیے کیا لے کر آتا ہے۔ ان کی اس ویڈیو سے متعلق سو شل میڈیا صارفین کے دلچسپ تبصرے جا ری ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: عامر لیاقت اور طوبیٰ کی بھی طلاق ہوگئی ؟ سو شل میڈیا پر نیا محا ذ کھل گیا