ورلڈ جونیئرسکواش چیمپئن حمزہ خان کا کامیابی کے بعد اہم بیان

Jul 23, 2023 | 17:55:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)ورلڈ جونیئرسکواش کے ہیرو حمزہ خان نے کہاکہ میں ابھی سکواش ورلڈ جونیئر چیمپئن بنا ہوں، اس سے پہلے بھی میں نے بہت سے فائنل جیتے ہیں۔
ویڈیو بیان میں حمزہ خان کا کہناتھا کہ میں نے ابھی تک 13 سے 14 فائنل جیتے ہیں، ورلڈ جونیئر چیمپئن ٹائٹل کیساتھ برٹش جونیئر اور ایشین جونیئر بھی اپنے نام کیا ہے،قومی ہیرو کا مزید کہناتھا کہ پاکستان سکواش فیڈریشن اور پاک آرمی کا بے حد شکر گزار ہوں۔

یہ بھی پڑھیں: وکیل قتل کیس؛ چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ