پاکستانیوں کے لئے بڑی خوشخبری

Jul 23, 2022 | 23:32:PM
پاکستان ، بڑا اعلان
کیپشن: پاکستانی پرچم
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)پاکستانیوں کے لئے خوشخبری،پاکستانی خارجہ پالیسیز کی وجہ سے پاکستان کا دنیا بھر میں عزت بڑھنے لگی۔
تفصیلات کے مطابق چاپان نے پاکستان کو کوڈ 19 ریڈ لسٹ سے نکال دیا،چاپان میں پاکستانی سفارتخانہ نے تصدیق کردی،پاکستان سے چاپان جانے والے مسافر باآسانی سفر کرسکیں گے،چاپان سے پاکستان آنے والے سیاح بھی باآسانی پاکستان پہنچ سکیں گے،27 جولائی کو چاپان میں پاکستان کوڈ 19 کی ریڈ لسٹ سے باقائدہ نکال دیا جائے گا۔
یہ بھی پڑھیں:مولانا فضل الرحمان نے شہباز حکومت سے بڑا شکوہ کردیا