داسو بس حادثہ ۔۔میتیں چین روانہ

Jul 23, 2021 | 15:26:PM
داسو بس حادثہ ۔۔میتیں چین روانہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)داسو بس حادثہ میں جاں بحق 9 چینی ورکرز کی میتیں چین روانہ کردی گئیں۔

تفصیلات کے مطابق داسو بس حادثہ میں جاں بحق ہونیوالے چینی ورکرز کی میتوں کووزیر داخلہ شیخ رشید احمد اور چینی سفیر نونگ رونگ نے اسلام آباد ائیر پورٹ سے روانہ کیا۔
چینی ورکرز کی میتیں چینی ائیر لائن کے خصوصی طیارے ذریعے چین روانہ کی گئیں۔وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے بس حادثہ پر چینی سفیر سے تعزیت کااظہار بھی کیا۔ 
یہ بھی پڑھیں:اداکارہ میرا کا شوبز چھوڑ کر سیاست میں آنے کا اعلان۔۔ کس جماعت میں شامل ہونگی ؟