موسم سرما کی چھٹیوں میں پرائیویٹ سکولوں پر بڑی پابندی عائد

Dec 23, 2025 | 17:08:PM
موسم سرما کی چھٹیوں میں پرائیویٹ سکولوں پر بڑی پابندی عائد
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) موسم سرما کی چھٹیوں کے دوران پرائیویٹ سکولز کھولنے پر مکمل پاپندی عائد کر دی گئی۔

 محکمہ سکول ایجوکیشن نے احکامات جاری کرتے ہوئے کہا کہ چھٹیوں کے دوران سکولوں میں کسی بھی قسم کی سرگرمیوں پر پاپندی عائد ہوگی۔

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی لاہور کا کہنا تھا کہ احکامات کی خلاف ورزی پر سکول کا لائسنس منسوخ اور جرمانہ عائد کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں :  ماہ رمضان  کی آمد میں کتنے دن باقی؟ ممکنہ تاریخیں سامنے آگئیں