شہباز شریف کی چودھری شجاعت سے ملاقات،اہم امور پر تبادلہ خیال

Dec 23, 2022 | 17:55:PM
 شہباز شریف,چودھری شجاعت , ملاقات،تبادلہ خیال
کیپشن: وزیراعظم شہباز شریف اور چودھری شجاعت حسین (فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)وزیراعظم شہباز شریف اسلام آباد سے لاہور پہنچتے ہی اپنی رہائشگاہ ماڈل ٹاون جانے کی بجائے چودھری شجاعت حسین کی رہائشگاہ پہنچ گئے۔

ذرائع  کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے چودھری شجاعت حسین کی خیریت دریافت کی، وزیراعظم شہباز شریف اور چودھری شجاعت حسین میں ملکی موجودہ سیاسی صورتحال خصوصا صوبہ پنجاب کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔