کورونا سے مزید 2 افراد چل بسے، 270 نئے کیسز رپورٹ

Aug 23, 2022 | 09:51:AM
کورونا ، 270 نئے، کیسز رپورٹ،این آئی ایچ، مثبت کیسز
کیپشن: کورونا اموات
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)کورونا کی چھٹی لہر کے وار جاری ، ملک بھر میں مزید 2 مریض دم توڑ گئے جبکہ  270 نئے کیسز  بھی سامنے آ گئے۔

قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 11 ہزار 286 ٹیسٹ کئے گئے ، 116 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے، ملک بھر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 1.92 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے.