کورونا سے نمٹنے اور معاشی بحالی کا عالمی مشن: پاکستان کو 2 ارب77 کروڑ ڈالر منتقل ہونگے

Aug 23, 2021 | 20:06:PM
کورونا سے نمٹنے اور معاشی بحالی کا عالمی مشن: پاکستان کو 2 ارب77 کروڑ ڈالر منتقل ہونگے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)آئی ایم ایف نے رکن ممالک کو 650 ارب ڈالر منتقل کرنا شروع کر دیئے ،پاکستان کو آئی ایم ایف سے 2 ارب77 کروڑ ڈالر منتقل ہوں گے۔
ترجمان آئی ایم ایف نے کہاکہ فنڈز کے استعمال سے موجودہ بحران سے نمٹنے میں مدد ملے گی ،رقم کی منتقلی سے عالمی معیشت میں بھی استحکام آئے گا،ترجمان کا مزید کہناتھا کہ رکن ممالک رقم کو غیر مشروط طور پر استعمال کر سکتے ہیں ،اس قرض سے عالمی معیشت دوبارہ ابھرے گی ۔

یہ بھی پڑھیں: ڈالر کی قیمت میں کتنا اضافہ ہوا؟ جانیے