اداکارہ سوہائے علی ابڑو کی شوہر سے علیحدگی؟ایک دوسرے کوان فالوکردیا

Apr 23, 2026 | 13:54:PM
اداکارہ سوہائے علی ابڑو کی شوہر سے علیحدگی؟ایک دوسرے کوان فالوکردیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) معروف اداکارہ سوہائے علی ابڑوکی شوہرسےعلیحدگی کی خبریں گرم ہوگئیں۔
اداکارہ سوہائےعلی ابڑوکے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے انکی شادی کی پوسٹس ہٹا دی گئی ہیں،اگرچہ ان کی جانب سے ابھی اپنی مایوں کی تصاویر ڈیلیٹ نہیں کی گئی،تاہم دونوں نے ایک دوسرے کو ان فالو بھی کردیا ہے۔


سوہائے علی ابڑو نے آخری بار نومبر 2022 میں شوہر کیساتھ ایک ریل شیئرکی تھی.

یہ بھی پڑھیں: عوام سے دل کا رشتہ ، آخری سانس تک کام کرتی رہوں گی؛میرا

 اس کے علاوہ، 2024 میں انہوں نے فادرز ڈے کے موقع پر بھی آخری بار اپنے شوہر کے لیے ایک ریل پوسٹ کی۔