اسٹیج ڈانسر  کوقتل کر دیا گیا

Apr 23, 2023 | 13:22:PM
اسٹیج ڈانسر  کوقتل کر دیا گیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)پنجاب کے ضلع حافظ آباد میں اسٹیج ڈانسر کو  گولیاں مار کر موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔

پولیس کے مطابق نامعلوم قاتل نے حافظ آباد کے محلہ شریف پورہ میں اسٹیج ڈانسر منزہ سلطانی عرف عاشی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا،مقتولہ کی لاش گھر سے ملی  جسے پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے،مقتولہ نے 3 سال قبل سابق پولیس کانسٹیبل سے پسند کی شادی کی تھی۔

یہ بھی پڑھیں: عروہ حسین اور فرحان سعید میں اختلاف ختم، تصاویر نے شوشل میڈیا پر ہنگامہ مچا دیا