عروہ اور فرحان پھر ایک ہو گئے، تصاویر  شئیر کردیں

Apr 23, 2023 | 12:32:PM
عروہ اور فرحان پھر ایک ہو گئے، تصاویر  شئیر کردیں
کیپشن: عروہ حسین اور فرحان سعید
سورس: 24 news
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی)عروہ حسین اور فرحان سعید پھر ایک ہوگئے، عروہ حسین اور فرحان سعید نے عیدالفطر پر خوشگوار موڈ میں تصاویر بناکر پوسٹ شئیر کردی۔

ذرائع نے دعویٰ کیا کہ ان کے درمیان اختلاف ختم ہوچکے ہیں جس کا جواب انہوں نے تصاویر کی صورت میں دیا ہے،دونوں کے درمیان کئی سال پہلے علیحدگی ہوگئی تھی لیکن اس بارے میں انہوں نے کبھی کوئی وضاحت نہیں بلکہ جب بھی اس بارے سوال کیا جاتا تھا وہ جواب دینے سے گریز کرتے تھے،اب عروہ حسین اور فرحان سعید نے عیدالفطر پر رومانٹک انداز میں تصاویر بناکر پوسٹ کی ہیں جس پر انہیں مبارکباد کے پیغامات موصول ہورہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: موسم کیسا رہے؟محکمہ موسمیات کی بڑی پیشگوئی