ونڈر وومن نےپھر خو شخبری سنا دی

Apr 23, 2021 | 18:31:PM
ونڈر وومن نےپھر خو شخبری سنا دی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)فلم ونڈر وومن میں مرکزی کردار ادا کرنے والی اسرائیلی نژاد امریکی اداکارہ گیل گیڈٹ جلد ما ں بننے والی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق گیل گیڈٹ نے ایک انٹرویو کے دوران کہا ہے کہ جلد وہ اپنی فیملی میں اپنی تیسری بیٹی کو خوش آمدید کہنے والی ہیں۔ بیٹی کی پیدائش ان کی فیملی میں ایک سہانا اضافہ ہے، اس سے پہلے بھی اداکارہ دو بیٹیوں کی ماں ہیں۔
بچی کی پرورش کے بارے میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ ان کے لیے دوسری بیٹی کے بعد اب تیسری بیٹی کی پرورش کرنا کوئی مشکل کام نہیں ہوگا۔واضح رہے کہ اداکارہ گیل گیڈٹ نے ایک کاروباری شخصیت یارون ورسانو سے شادی کر رکھی ہے جس سے ان کی تیسری اولاد متو قع ہے۔

یہ بھی پڑھیں:پا کستان بمقابلہ زمبابوے۔۔میچ کا ایسا رزلٹ جو شاہینوں نے کبھی سو چا بھی نہ تھا