سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت آغاز،ڈالربھی سستاہوگیا

Sep 22, 2025 | 10:43:AM
سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت آغاز،ڈالربھی سستاہوگیا
سورس: 24 News
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(احسن عباسی)پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے پہلے روزکاروبار کا مثبت آغازہوگیاجبکہ روپے کے مقابلے میں ڈالربھی سستاہوگیا۔
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے پہلے روزہنڈریڈ انڈیکس میں 394 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈکیاگیاجس کے بعد ہنڈریڈ انڈیکس 1 لاکھ 58 ہزار 432 پر پہنچ گیا۔

یہ بھی پڑھیں:تکنیکی و آپریشنل وجوہات :9 پروازیں منسوخ ، ایک تاخیر کا شکار

دوسری طرف انٹر بینک میں امریکی ڈالر 6 پیسے سستا ہوا 281.46 سے کم ہوکر 281.40 روپے کاہوگیاہے۔