پنجابی کامیڈی فلم موجاں ای موجاں 20 اکتوبر کو ریلیز ہو گی

Sep 22, 2023 | 00:21:AM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی) امپورٹ پالیسی کی پنجابی کامیڈی فلم موجاں ای موجاں 20 اکتوبر کو ریلیز کی جائے گی۔ 

20 اکتوبر کو ریلیز ہونے والی پنجابی کامیڈی فلم کے حقوق ڈسٹری بیوشن کلب نے حاصل کر لیے ہیں۔ فلم کی کاسٹ میں اداکار گپی گریوال، بنوں ڈھلوں سمیت دیگر فنکار شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:  اداکارہ فضا علی کی بیٹی فرال والدہ کے نقشے قدم پر چل پڑیں

فلم میں پاکستانی اداکار ناصر چنیوٹی بھی شامل ہیں. فلم کی عکسبندی لندن اور کینیڈا میں مکمل کی گئی ہے۔