وزارت داخلہ میں غیرملکی شہریوں کی سکیورٹی سے متعلق سیل قائم

Sep 22, 2021 | 22:16:PM
غیرملکی شہریوں، بالخصوص چینی
کیپشن: وزارت داخلہ، سکیورٹی سے متعلق، سیل قائم
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)وزارت داخلہ میں غیرملکی شہریوں کی سکیورٹی سے متعلق سیل قائم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق سکیورٹی سیل غیرملکیوں بالخصوص چینی شہریوں کیلئے قائم کیا گیا ہے۔اعلامیے کے مطابق سکیورٹی سیل غیرملکیوں کی سکیورٹی کے مربوط نظام کی مانیٹرنگ کرے گا۔وزارت داخلہ کے مطابق غیر ملکیوں کیلئے سکیورٹی سیل وزیراعظم کی ہدایات پر قائم کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: قومی کرکٹرز سے ملاقات، وزیراعظم نے کیامشورہ دیا؟ اندرونی کہانی سامنے آگئی