پاکستان انڈیا میچ پر 24نیوز کی اسپیشل ٹویٹر پولنگ میں 95فیصد لوگ پاکستان کی جیت کے لئے پر امید

Oct 22, 2022 | 21:38:PM
پاکستان انڈیا میچ پر 24نیوز کی اسپیشل ٹویٹر پولنگ میں 95فیصد لوگ پاکستان کی جیت کے لئے پر امید
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) اتوار کو ہونے والے پاکستان انڈیا ٹی ٹوینٹی کرکٹ میچ میں فتح کے امکانات پر 24نیوز کے اسپیشل ٹویٹر پولنگ میں 95فیصد لوگوں نے پاکستانی ٹیم کی جیت کے لئے پر امیدہیں۔
24نیوز کی اسپیشل پولنگ میں 95فیصد لوگوں نے پاکستان کی جیت کے امکانات ظاہر کئے جب کہ 5فیصد لوگوں نے انڈیا کی جیت کے امکانات ذیادہ ہونے کا اظہار کیا۔