ہاں ہم ابھی بھی پاکستان میں ہیں،افغانیوں کی آڈیو لیک!

Nov 22, 2025 | 21:32:PM
ہاں ہم ابھی بھی پاکستان میں ہیں،افغانیوں کی آڈیو لیک!
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سجاد اظہر پیرزادہ) یوں لگتا ہے جیسے افغانیوں کی اکثریت کےدل پاکستان کیساتھ حقارت کےاندھیرے سےاتنےکالےہوچکےہیں کہ پاکستانیوں کے احسانات کی روشنی بھی اُن تک پہنچ نہیں پاتی.

 ایک اور آڈیو سامنے آئی ہے جس میں افغانیوں کےاس ایک بڑےتاجرلیڈر کے اِن جملوں میں وہ کڑواہٹ نمایاں طورپر سنی جاسکتی ہے جو تلخ حقائق سے نہیں، احسان فراموشی سے جنم لیتی ہے۔

منظر عام پر آنے والی یہ گفتگو ہر پاکستانی کے لیے ایک آئینہ ہے، تاکہ وہ ان لوگوں کے اصل چہروں کو دیکھ سکیں جوپاکستان میں رہتےہوئےبھی اپنے ظالم حکمرانوں طالبان کیخلاف بولنےکی بجائےاپنےمحسن پاکستان سےہی نفرت رکھتےہیں۔

ہر پاکستانی اس موضوع پر سوچے، تبصرے کرے اور اپنے دوستوں کے ساتھ یہ حقیقت شیئر کرے، ویڈیو کا لنک یہاں شیئر کردیا گیا ہے۔