محکمہ پرائس کنٹرول نے ڈیجیٹل آئی ٹی سیل بنا لیا،آسامیاں بھی منظور

Nov 22, 2025 | 15:18:PM
محکمہ پرائس کنٹرول نے ڈیجیٹل آئی ٹی سیل بنا لیا،آسامیاں بھی منظور
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(قیصر کھوکھر)محکمہ پرائس کنٹرول نے ڈیجیٹل آئی ٹی سیل بنا لیا۔
محکمہ خزانہ نےمحکمہ پرائس کنٹرول ڈیجیٹل آئی ٹی سیل کیلئے آٹھ اسامیاں بھی منظور کر لی ہیں۔
ان آسامیوں پر تنخواہ بھی مقرر کر دی گئی ہے،یہ ڈیجیٹل آئی ٹی سیل منڈیوں اور مارکیٹوں کا ڈیٹا آن لائن اکٹھا کرے گا۔

یہ بھی پڑھیں:پنجاب میں سرکاری یونیورسٹیز کی بہتری کیلئے نیا 5 سالہ پلان تیار
اس ڈیجیٹل آئی ٹی سیل کے ذریعے مارکیٹوں اور منڈیوں کی قیمتوں کو آن لائن کنٹرول کیا جائے گا۔