پنجاب فلم سنسر بورڈ نے فلم ٹچ بٹن کو پاس کر دیا

Nov 22, 2022 | 22:05:PM
پنجاب فلم ,سنسر بورڈ ,فلم ,ٹچ بٹن
کیپشن: فلم ٹچ بٹن (فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی)پنجاب فلم سنسر بورڈ نے فلم ٹچ بٹن کو پاس کر دیا،فلم 28 نومبر سے سینما گھروں کی زینت بنے گی ۔

فلم کی کاسٹ میں اداکار فرحان سعید ،ایمان علی،عروہ حسین ،سہیل احمد سمیت دیگر فنکار شامل ہیں،فلم کے ہدایت کار قاسم مرید ہیں اور فلم کامیڈی رومانس کہانی پر مبنی ہے۔