نامور ماڈل اداکارہ مومنہ اقبال کا واٹس ایپ ہیک ہوگیا
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 ںیوز )نامور ماڈل اداکارہ مومنہ اقبال کا واٹس ایپ ہیک ہوگیا .
مومنہ اقبال کا ان دنوں ایم پی اے ثاقب چدھڑ کے ساتھ ہراساں کرنے پر ایف آئی اے میں کیس چل رہا ہے ۔
مومنہ اقبال پہلے بھی اپنے واٹس ایپ ہیک ہونے پر اپنے مداحوں کو آگاہ کر چکی ہیں۔
یہ بھی پڑھیں :سندھ حکومت کا عیدالاضحی پر 4 چھٹیوں کا اعلان