ہیلے کالج کی چھت گرگئی
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز) لاہور میں جین مندر کے قریب واقع ہیلے کالج کی چھت گرگئی۔
ہیلے کالج کی چھت گرنے سے ملبے تلے مزدور دب گئے، 5 مزدوروں کو ریسکیو ون ون ٹو ٹو کے اہلکاروں نے نکال لیا۔
امدادی ٹیمیں ملبہ ہٹانے میں مصروف ہیں۔ ہیلے کالج کے اندر تعمیراتی کام جاری تھا۔
چھت گرنے کے اس واقعہ میں8 افراد زخمی ہوۓ.
زحمی افراد کو پہےل ون ون ٹو ٹو کے اہلکاروں نے ابتدائی طبی امداد فراہم کری، پھر نزدیکی ہسپتال منتقل کر دیا۔
یہ بھی پڑھیں: روات کے لنڈا بازار میں آگ لگ گئی