پاراچنار میں تھری جی اور فور جی نیٹ سروس بحال

May 22, 2023 | 10:14:AM
پاراچنار میں تھری جی اور فور جی نیٹ سروس بحال
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)خیبر پختونخوا کےضلع کرم میں کئی روز کی بندش کے بعد اب تھری جی اورفورجی نیٹ سروس کو بحال کردیا گیا۔

ضلعی انتظامیہ کے مطابق تعلیمی اداروں میں چار مئی سے معطل تدریسی عمل بھی بحال کردیا گیا ہے۔واضح رہے کہ چار مئی کو اساتذہ کے قتل کے بعد اسکولز اور انٹرنیٹ سروس بند کردی گئی تھی۔