سری لنکا میں پیٹرول کی قیمت میں بڑااضافہ

Mar 22, 2026 | 17:51:PM
سری لنکا میں پیٹرول کی قیمت میں بڑااضافہ
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)مشرق وسطیٰ جنگ کے معیشت پر اثرات سامنے آنے لگے، سری لنکا میں پیٹرول کی قیمت میں 25 فیصد اضافہ ہو گیا۔

غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سری لنکا میں پیٹرول کی قیمت 317 سے بڑھ کر 398 سری لنکن روپے مقرر کر دی گئی۔

رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ سری لنکا میں ڈیزل کی قیمت 78 روپے اضافے سے بڑھ کر 382 سری لنکن روپے مقرر کر دی گئی ہے۔
 
 

یہ بھی پڑھیں :سوڈان میں ہسپتال پر حملہ، 13 بچوں سمیت 64 افراد جاں بحق