سابق کپتان اظہر علی کی والدہ انتقال کر گئیں

Mar 22, 2021 | 18:59:PM
سابق کپتان اظہر علی کی والدہ انتقال کر گئیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)سابق کپتان اظہر علی کی والدہ انتقال کر گئیں۔انہوں نے اپنی والد کی انتقال کی اطلاع سوشل میڈیا پرجاری کی ۔
تفصیلات کے مطابق ویب سائٹ پر اظہر علی کی والدہ کے انتقال کی خبر سامنے آنے پر مداحوں نے ان سے تعزیت کی اور مرحومہ کے بلند درجات کے لیے دعائیہ کلمات لکھے۔سابق کپتان نے اپنے پیغام میں مزید کہا کہ والدہ کی نماز جنازہ سے متعلق مزید اطلاع جلد دی جائے گی۔
قومی ٹیسٹ کرکٹر نے یہ بھی کہا کہ میری گزارش ہے کہ نماز جنازہ میں شرکت کے دوران کورونا وائرس کے ایس او پیز کا ضرور خیال رکھیں۔اظہر علی نے مداحوں سے اپنی والدہ کےلئے دعا کرنے کی درخواست بھی کی۔