افغانستان میں بم دھماکا، کمانڈر سمیت 6 اہلکار جاں بحق

Mar 22, 2021 | 09:52:AM
افغانستان میں بم دھماکا، کمانڈر سمیت 6 اہلکار جاں بحق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)افغانستان کے صوبے ہرات میں  سڑک کنارے نصب بم دھماکے میں کمانڈر سمیت 6 سکیورٹی اہلکار جاں بحق ہوگئے۔

افغان میڈیا کے مطابق صوبہ ہرات کے ضلع کشک میں سڑک کنارے نصب بم دھماکے میں فوجی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا۔دھماکے کے نتیجے میں سرحدی فورس کے 6 اہلکار جاں بحق ہوئے جبکہ ہلاک افراد میں ففتھ بریگیڈ بارڈر فورس کا کمانڈر بھی شامل ہے۔