وزیراعلیٰ پنجاب کی حلف برداری تقریب ملتوی 

Jul 22, 2022 | 23:51:PM
وزیراعلیٰ پنجاب، حلف برداری ، تقریب ملتوی،
کیپشن: حمزہ شہباز حلف لیتے ہوئے، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب کی حلف برداری کی تقریب ملتوی کردی گئی ۔
تفصیلات کے مطابق گورنر ہاﺅس میں وزیراعلیٰ کی تقریب حلف برداری رات 11 بجے منعقد ہونا تھی ،تاہم وزیراعلیٰ کی حلف برداری تقریب ملتوی کردی گئی، وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز گورنر ہاﺅس سے واپس روانہ ہو گئے ۔
ترجمان کا کہناہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب کی حلف برداری کی تقریب صبح8 بجے ہو گی ۔

یہ بھی پڑھیں: حمزہ شہباز کی جیت پر پیپلزپارٹی کا اہم بیان