لاہور:خاتون نے پٹرول چھڑک کر خود کو آگ لگا لی

Jul 22, 2021 | 12:50:PM
لاہور:خاتون نے پٹرول چھڑک کر خود کو آگ لگا لی
کیپشن: فوٹو(فائل)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)معاشرے میں عدم برداشت کا رویہ بڑی تیزی سے پنپ رہا ہے معمولی معمولی باتوں پر لڑائی جھگڑے اور طیش میں آ کر قتل و غارت کے واقعات  میں بھی اضافہ ہو گیا ہے۔ایسا ہی واقعہ لاہور کے علاقے بادامی باغ میں پیش آیاجہاں خاتون نے پٹرول چھڑک کر خود کو آگ لگا لی۔

تفصیلات کے مطابق عید کے دوسرے روز20 سالہ ردا  اپنے شوہر سے جھگڑا ہوا بات اس قدر بڑھ گئی کہ خاتون نے خودسوزی کی کوشش کی اور خود پر  پٹرول چھڑک لیا، ردا کو تشویشناک حالت میں میو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔افسوسناک واقعے میں خاتون بری طرح جھلس چکی ہے۔

 یہ بھی پڑھیںشراب پینے سے منع کرنے پر ظالم بیٹےنے والد کو قتل کردیا