شاہین شاہ آفریدی نے عمرہ کی سعادت حاصل کر لی

Jan 22, 2023 | 20:24:PM
شاہین شاہ آفریدی نے عمرہ کی سعادت حاصل کر لی
کیپشن: عمرہ ادائیگی کے موقع پر شاہین آفریدی کی خانہ کعبہ میں بنائی گئی تصویر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی نے عمرہ کی سعادت حاصل کر لی۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر  اپنے تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ الحمد للہ میں نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی ہے، شاہین شاہ آفریدی مدینہ منورہ روضہ رسولؐ پر بھی حاضری دیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: کرکٹ کا انوکھا واقعہ: روہت شرما نیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر فیصلہ کرنا بھول گئے