انڈونیشیا کے جزیرے بورنیو میں زلزلے کے شدید جھٹکے

Feb 22, 2026 | 22:44:PM
انڈونیشیا کے جزیرے بورنیو میں زلزلے کے شدید جھٹکے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) انڈونیشیا کے جزیرے بورنیو میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔

خبرایجنسی کے مطابق انڈونیشیا کے جزیرے بورنیو میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 7.1ریکارڈ کی گئی۔

زلزلے کے جھٹکوں سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ تاحال زلزلے سے کسی بھی قسم کے جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔

یہ بھی پڑھیں :  کوہاٹ میں مسلح افراد کی فائرنگ سے لیڈی ڈاکٹر جاں بحق