یوٹیلیٹی سٹورز کیلئے 7 ارب 49 کروڑ روپے سے زائد کا رمضان ریلیف پیکچ  منظور 

Feb 22, 2024 | 16:03:PM
یوٹیلیٹی سٹورز کیلئے 7 ارب 49 کروڑ روپے سے زائد کا رمضان ریلیف پیکچ  منظور 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اویس کیانی)وفاقی کابییہ کا بڑا فیصلہ یوٹیلیٹی سٹورز پر رمضان ریلیف پیکج2024 کی منظوری دے دی ۔ 
تفصیلات کے مطابق ای سی سی نے گزشتہ ہفتے یوٹیلیٹی سٹورز پر رمضان ریلیف پیکچ منظور کیا تھا، یوٹیلیٹی سٹورز پر 7 ارب 49 کروڑ روپے سے زائد کا پیکچ دیا جائے گا، رمضان ریلیف پیکج کا اطلاق 4 مارچ سے کرنے کی تجویز ہے ،ٹارگیٹڈ سبسڈی کے ذریعے19 بنیادی اشیاء پر رعایت دی جائے گی،آٹا،چینی،گھی،کوکنگ آئل، چاول،دالوں پر سبسڈی دی جائے گی،کھجور،بیسن،دودھ،مشروبات اور مصالحہ جات پر بھی رعایت دی جائے گی،بی آئی ایس پی مستحقین کو رمضان پیکج کےتحت ٹارگٹڈ سبسڈی ملےگی،ٹارگیٹڈ سبسڈی کےعلاوہ عام صارفین کیلئے بھی خصوصی رعایتی قیمت مقرر ہوگی۔
رمضان ریلیف پیکج کا اطلاق 4 مارچ سے کرنے کی تجویز ہے ،ٹارگیٹڈ سبسڈی کے ذریعے19 بنیادی اشیاء پر رعایت دی جائے گی،آٹا،چینی،گھی،کوکنگ آئل، چاول،دالوں پر سبسڈی دی جائے گی،کھجور،بیسن،دودھ،مشروبات اور مصالحہ جات پر بھی رعایت دی جائے گی،بی آئی ایس پی مستحقین کو رمضان پیکج کےتحت ٹارگٹڈ سبسڈی ملےگی،ٹارگیٹڈ سبسڈی کےعلاوہ عام صارفین کیلئے بھی خصوصی رعایتی قیمت مقرر ہوگی۔ 

یہ بھی پڑھیں : محسن نقوی کا ایک اور وعدہ وفا، صحافیوں کو  پلاٹس الاٹمنٹ شروع