خیبر پختونخوا میں پانچویں اور آٹھویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا شیڈول جاری

Feb 22, 2024 | 14:37:PM
خیبر پختونخوا میں پانچویں اور آٹھویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا شیڈول جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عامر شہزاد )خیبر پختونخوا میں پانچویں اور آٹھویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا شیڈول محکمہ تعلیم نے جاری کردیا۔ 

تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا میں  پانچویں اور آٹھویں جماعت کے سالانہ امتحانات 4مارچ سے شروع ہونگے ، محکمہ تعلیم ؔخیبرپختونخوانے صوبے بھر میں پانچویں اورآٹھویں جماعت کےطلباکا امتحانی شیڈول جاری کر دیا،  تمام سکولوں کے سربراہان کو شیڈول پر عمل درآمد کی ہدایات بھی جاری کر دی گئی ہیں ، امتحانات کا اختتام 26 مارچ کو ہو گا۔

یہ بھی پڑھیں ؛ سیاسی استحکام یا کچھ اور ؟سونے کی قیمت دوسرے روز بھی مستحکم