فلور ملز ایسوسی نے آٹے کی قیمت بڑھانے کا عندیہ دیدیا

Feb 22, 2022 | 17:03:PM
فلور ملز ایسوسی ایشن
کیپشن: فلور ملز میں آٹا پیک کیا جارہا ہے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک)پاکستان فلورملز ایسوسی ایشن نے آٹے کا 20 کلو کے تھیلے کی قیمت بڑھانے کا عندیہ دے دیا۔
تفصیلات کے مطابق فلورملز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بجلی، پیٹرولیم مصنوعات اور پیکنگ میٹریل میں اضافہ ہوا ہے جس کی وجہ سے 20 کلو گرام آٹا کے تھیلے کے نرخوں میں 50 روپے اضافہ ناگزیر ہے۔فلور ملز ایسوسی ایشن نے مطالبہ کیا کہ حکومت آٹے کے نرخوں میں اضافہ کا نوٹیفکیشن جاری کرے۔
یہ بھی پڑھیں:روسی جارحیت :یوکرین نے پاکستان سے مدد مانگ لی