تھرپارکر: سرحد پار سے وحشی درندہ گاﺅں میں گھس آیا،8 افرادزخمی

Feb 22, 2021 | 17:52:PM
تھرپارکر: سرحد پار سے وحشی درندہ گاﺅں میں گھس آیا،8 افرادزخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)سندھ کے علاقے تھرپارکر میں سرحد پار سے وحشی درندے نے حملہ کرکے 8 افراد کو زخمی کردیا۔
تفصیلات کے مطابق پاک بھارت سرحدی علاقے سے تھرپارکرمیں چیتاگاﺅں میں گھس آیا،چیتے نے حملہ کرکے 8 افراد کو زخمی کردیا،گاﺅں کے مکینوں نے حملہ آور چیتے کو مار ڈالا۔