بینکوں میں چھٹی کا اعلان
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک )وفاقی حکومت نے 25 دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہے جس کے باعث بینک بھی بند رہیں گے۔
اس حوالے سے اسٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ 25 دسمبر بروز جمعرات کو یومِ قائدِاعظم اور کرسمس کے موقع پر عام تعطیل ہے جس کے باعث تمام سرکاری کمرشل بینک اور مالیاتی ادارے بند رہیں گے۔
یہ بھی پڑھیں: بینظیر بھٹو کی برسی پر27دسمبرکوسندھ میں عام تعطیل کا اعلان