رضوان بابر اعظم سے بہتر کپتان ہیں۔۔شاہین شا ہ آفریدی

Dec 22, 2021 | 13:40:PM
رضوان بابر اعظم سے بہتر کپتان ہیں۔۔شاہین شا ہ آفریدی
کیپشن: شاہین شاہ آفریدی،رضوان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹرنگ  ڈیسک)شاہین شاہ آفریدی نے کہاہے کہ انہیں محمد رضوان کی شخصیت پسند ہے۔

یہ بھی پڑھیں:وہی ہوا جس کا ڈر تھا۔۔انڈیا، جنوبی افریقا سیریز سے متعلق بڑا فیصلہ

شاہین شاہ آفریدی نے مزید کہا کہ’انہوں نے خیبر پختونخواہ کی طرف سے محمد رصوان کے ساتھ ڈومیسٹک کرکٹ کا آغاز کیا اور وہ اُنہیں ہی بہترین کپتان قرار دیں گے۔  بابراعظم  نے قومی ٹیم کی کپتانی کرتے ہوئے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہےتو وہ انہیں دوسرے نمبر پر رکھیں گے۔انٹرویو کے دوران شاہین شاہ آفریدی نے اس بات کا بھی اعتراف کیا کہ ’بابراعظم بہترین بلے باز ہیں اور ان کی کپتانی میں قومی ٹیم ترقی کررہی ہے۔ ہم ان کی قیادت میں ​​بلندیوں کو چھو رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:کرکٹریاسر شاہ پرلڑکی سے زیادتی میں معاونت ،ہراساں کرنے کا الزام ،مقدمہ درج،سنگین انکشافات