عمران خان کی حفاظتی ضمانت کی درخواست: رجسٹرار آفس نے اعتراض لگا دیا

Aug 22, 2022 | 11:25:AM
سابق وزیراعظم عمران خان کی حفاظتی ضمانت کی درخواست پر رجسٹرار آفس ہائیکورٹ نے اعتراض لگا دیا
کیپشن: سابق وزیراعظم عمران خان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم عمران خان کی حفاظتی ضمانت کی درخواست پر رجسٹرار آفس ہائیکورٹ نے اعتراض لگا دیا۔

یہ بھی پڑھیں:روپیہ مزید تگڑا: ڈالر سستا ہوگیا

 ذرائع کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے رجسٹرار آفس کی جانب سے عمران خان کی حفاظتی ضمانت کی درخواست پر 3 اعتراض لگائے گئے، جس میں کہا گیا کہ عمران خان نے بائیو میٹرک نہیں کرایا، انسداد دہشت گردی عدالت کی بجائے ہائی کورٹ کیسے آ گئے ؟ دہشت گردی کے مقدمہ کی مصدقہ نقل فراہم نہیں کی گئی۔

یاد رہے کہ پی ٹی آئی کی لیگل ٹیم نے دہشتگردی کے مقدمے میں عمران خان کی ضمانت قبل از گرفتاری کےلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کیا تھا۔