کورونا کے حملے، مزید 3 افراد دم توڑ گئے، 416 نئے کیسر رپورٹ

Aug 22, 2022 | 10:08:AM
کورونا, حملے، 3 افراد, نئے کیسر, رپورٹ,این آئی ایچ,  تشویشناک
کیپشن: کورونا اموات
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)کورونا کی چھٹی لہر کے وار تھم نہ سکے،جان لیوا وائرس سے مزید 3 افراددم توڑ گئے۔

قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران 16 ہزار 764 کورونا ٹیسٹ کئے گئے جس سے ملک بھر میں 416 نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 2.48 فیصد رہی جبکہ کورونا وائرس سے متاثر 152 مریضوں کی حالت  تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔