افغانستان کی صورتحال،جی7ممالک کا ہنگامی اجلاس منگل کو طلب 

Aug 22, 2021 | 20:06:PM
افغانستان کی صورتحال،جی7ممالک کا ہنگامی اجلاس منگل کو طلب 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)افغانستان کی صورتحال پر جی7ممالک کا ہنگامی اجلاس منگل کو ہوگا۔
برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے کہاہے کہ انسانی بحران سے بچنے کےلئے افغان عوام کی فوری مدد کی ضرورت ہے،افغانستان میں پھنسے افراد کے انخلا کیلئے عالمی برادری کو ملکر کوشش کرناہوگی،بورس جانسن نے کہاکہ افغانستان کا معاملہ فوری طور پر غور طلب ہے،اجلاس میں افغانستان کیلئے آئندہ کے لائحہ عمل کیلئے حکمت عملی تشکیل دی جائے گی ۔

یہ بھی پڑھیں: افغان دہشتگردوں کو کسی صورت روس میں داخل ہونے نہیں دیا جائیگا: پیوٹن