رواں سال سندھ میں کانگو وائرس کا پہلا کیس سامنے آ گیا

Apr 22, 2026 | 18:39:PM
رواں سال سندھ میں کانگو وائرس کا پہلا کیس سامنے آ گیا
کیپشن: کانگو وائرس، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)رواں سال سندھ میں کانگو وائرس کا پہلا کیس رپورٹ ہوگیا۔

ہسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ متاثرہ شخص کو گزشتہ رات جناح ہسپتال میں داخل کیا گیا۔

انتظامیہ کا کہنا ہے کہ کانگو وائرس سے متاثرہ شخص کا تعلق ٹنڈو آدم سے ہے۔

یہ بھی پڑھیں:خاتون انفلوئنسر نے ایک ہفتے میں 5 کلو وزن کم کرکے سب کو حیران کردیا