جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت بحال، ایوان میں داخلے پر پابندی ختم

Apr 22, 2024 | 21:27:PM
جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت بحال، ایوان میں داخلے پر پابندی ختم
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(روزینہ علی) پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت بحال، ایوان میں داخلے پر عائد پابندی بھی ختم کر دی گئی۔

اراکین اسمبلی جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت بحال کرنے کی تحریک منظور کر لی گئی، وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے تحریک ایوان میں پیش کی جس پر جمشید دستی اور اقبال خان کی ایوان میں داخلے پر پابندی کے احکامات واپس لے لئے گئے اور دونوں اراکین کو ایوان میں حاضری کی اجازت مل گئی۔

یہ بھی پڑھیں: ایرانی صدر کا دورہ، لاہور ہائیکورٹ نے بھی اہم اعلان کر دیا