پی پی 266 صادق آباد میں پیپلزپارٹی کے امیدوارآگے

Apr 22, 2024 | 00:43:AM
پی پی 266 صادق آباد میں پیپلزپارٹی کے امیدوارآگے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پنجاب اسمبلی کے حلقے پی پی 266 صادق آباد میں پیپلزپارٹی کے امیدوار آگے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق پی پی 266 صادق آبادکے 107 پولنگ سٹیشنز کے غیر حتمی غیرسرکاری نتائج کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے ممتاز چانگ 33 ہزار520 ووٹ لے کر پہلے نمبر پرہیں جبکہ ن لیگ کے صفدر لغاری 25 ہزار29 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پرہیں،سنی اتحاد کونسل کے سمیع اللہ جٹ12 ہزار3 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر ہیں۔