پاکستان نے کامن ویلتھ بیچ ہینڈ بال چیمپئن شپ کے فائنل میں جگہ بنا لی

Sep 21, 2025 | 18:25:PM
پاکستان نے کامن ویلتھ بیچ ہینڈ بال چیمپئن شپ کے فائنل میں جگہ بنا لی
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پاکستان نے کامن ویلتھ بیچ ہینڈ بال چیمپئن شپ کے فائنل میں جگہ بنا لی، پاکستان نے سیمی فائنل میں بنگلہ دیش کو 2-0 سے شکست دی۔

پہلے سیٹ میں پاکستان نے 22-17 سے کامیابی حاصل کی، دوسرے سیٹ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو 27-5 سے پچھاڑ دیا۔

پاکستان کی یہ ٹورنامنٹ میں مسلسل چھٹی فتح ہے۔

یہ بھی پڑھیں :صدر آصف علی زرداری چین کے دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے