نیدر لینڈ کی رکن پارلیمنٹ کا دلچسپ انداز میں فلسطین سے اظہار یکجہتی
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز )نیدر لینڈز کی رکن پارلیمنٹ نے دلچسپ انداز میں فلسطین سے اظہار یکجہتی کیا .
فلسطینی پرچم والے لباس میں پارلیمنٹ پہنچ گئیں، سپیکر نے لباس پر اعتراض کرتے ہوئے پارلیمنٹ میں تقریر کی اجازت نہیں دی ، لباس تبدیل کرنے کی ہدایت کر دی۔
خاتون رکن ایسدھر واپس گئیں اور فلسطین پر چم والا بلاوز تبدیل کر کے فلسطینی کاز کی حمایت کی نشانی تربوز کے پرنٹ والا بلائوز پہن کر آئیں اور اجلاس میں شرکت کی ۔
خاتون رکن پارلیمنٹ کی جماعت غزہ میں اسرائیلی مظالم کی مخالفت کرتی رہی ہے ۔
یہ بھی پڑھیں :چوہدری شجاعت پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن کے چیئرمین منتخب